عید کی خوشیاں اور مسرتیں آپکے نصیب ہوں ، لیاقت شاہوانی

عید کی خوشیاں اور مسرتیں آپکے نصیب ہوں ، لیاقت شاہوانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید کی خوشیاں اور مسرتیں آپکے نصیب ہوں عید کی مسرتوں سےمحظوظ ہونے کیساتھ ساتھ #کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے عید سادگی اور ایس او پیز پر عملدرآمد ضروری ہے۔ عید کی خوشیوں میں اپنے عزیز و اقارب کیساتھ ساتھ ہمسایوں اور کم آمدنی والے احباب کا ضرور خیال رکھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!