وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کو 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کو 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

عیدالاضحیٰ اور 14 اگست کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے قیدیوں کو 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سید مراد علی شاہ نے قیدیوں کو 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سزا میں رعایت عیدالاضحیٰ اور 14 اگست کی وجہ سے دی گئی ہے، امید ہے قیدی نئی اور بہترین زندگی شروع کریں گے۔
ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے قیدیوں اور ان کے اہلخانہ کو عید کی مبارکباد بھی دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!