چچا کا بکرا پہلے ذبح کرنے پر تصادم، فائرنگ سے 4 افراد زخمی

چچا کا بکرا پہلے ذبح کرنے پر تصادم، فائرنگ سے 4 افراد زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

رحیم یار خان: صادق آباد میں قصائی کے تنازع پر تصادم ہوگیا اور فائرنگ کے نتیجے میں 4افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قصائی تاخیر سے بکرا ذبح کرنے پہنچا جس پر چچا بھتیجے کے گھر والے آپس میں لڑ پڑے۔ پولیس کے مطابق مسلح تصادم چچا کا بکرا پہلے ذبح کرنے پر شروع ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!