مستونگ۔،قومی شاہراہ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم 3 افراد زخمی

مستونگ۔،قومی شاہراہ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم 3 افراد زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے مقام پر دو تیز رفتارموٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ہوا۔۔۔جسکے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔۔۔۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کےلئے الحسن ریسٹورنٹ پر واقع اسماعیل بلوچ کلینک اینڈ ایمر جنسی سینٹر منتقل کرکے فرسٹ ایڈ دیا گیا۔۔جبکہ زخمیوں میں سے ایک کو پرائیوٹ گاڈی میں تشویشناک حالت میں ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔۔۔واضع رہے کہ زخمیوں کا تعلق کوئٹہ اور منگچر سے بتایا جاتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!