پاکستان: کورونا کیسز 281136، اموات 6014

پاکستان: کورونا کیسز 281136، اموات 6014

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پاکستان میں مسلسل نئے کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہو رہی ہے، جبکہ اس سے شفایاب ہونے والے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں12 ویں سے 14 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 675 نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے، جبکہ مزید 15 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 81 ہزار 136 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 6 ہزار 14 تک جا پہنچی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!