بجلی کے کھمبوں گرڈ اسٹیشن پر فوری کام کا آغاز کیا جائے ، بی این پی ،  جلد  منظور ہونے والے منصوبوں پر کام شروع ہوگا ، عمر ایوب

بجلی کے کھمبوں گرڈ اسٹیشن پر فوری کام کا آغاز کیا جائے ، بی این پی ، جلد منظور ہونے والے منصوبوں پر کام شروع ہوگا ، عمر ایوب

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب سے بی این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و قائمہ کمیٹی کے چیرمین آغا حسن بلوچ اور پارٹی کے سی سی ممبر و رکن قومی اسمبلی حاجی میر محمد ہاشم نوتیزی کی ملاقات پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کے دوران اپنے حلقوں میں پی ایس ڈی پی میں منظور ہونے والے بجلی کے کاموں میں سست روی کے حوالے سے وفاقی وزیر کو آگاہ کیا اور بجلی کے بلاجواز لوڈشیڈنگ کے متعلق بات چیت کی وفاقی وزیر عمر ایوب نے وفد کو مکمل یقین دہانی کرائی اور چیف کیسکو سے رابطہ کیا کہ جلد از جلد بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل ایم این اے آغا حسن بلوچ اور ایم این اے حاجی میر محمد ھاشم نوتیزی کے حلقوں میں پی ایس ڈی پی میں منظور ہونے والے بجلی کے کھمبوں گرڈ اسٹیشن پر فوری کام کا آغاز کیا جائے انہوں نے کہا کہ بہت جلد بی این پی کے ایم این ایز کے حلقوں میں بجلی کے منظور ہونے والے منصوبوں پر کام شروع ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!