مستونگ: بازار میں جھنڈے فروخت کرنے والے ٹھیلے پر دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے باعث خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ مستونگ کے کوئٹہ روڈ پر پائلٹ اسکول کے سامنے بم دھماکے میں خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکا جھنڈے فروخت کرنے والے ٹھیلے پر ہوا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا






