کوئٹہ ‘ گاڑی کے ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق

کوئٹہ ‘ گاڑی کے ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پرگاڑی کے ٹکر سے 6سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ہے ۔چیھپا کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ سکندر آباد کے قریب گاڑی کی ٹکر سے بی بی شگفتہ ولد فدا محمدجاںبحق ہوگئی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعدورثا کے حوالے کردیاگیاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!