بولان ‘ نہاتے ہوئے ڈوبنے سے دو نوجوان جاں بحق

بولان ‘ نہاتے ہوئے ڈوبنے سے دو نوجوان جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

مچھ :پنجرہ پل کے قریب نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جاںبحق ہوگئے گلستان کلی لاجور سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان سید عبدالوارث اور سید دلاور بولان پنجرہ پل کے قریب نہاتے ہوئے ڈوب کر جاںبحق ہوگئے ،لیویز اہلکاروں نے جائے وقوعہ پرپہنچ کر غوطہ خوروں کی مدد سے نوجونوں کی لاشیں نکال لیں ،مقتولین کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیاگیاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!