خضدار‘ زیدی سے عبدالکریم خدرانی کی لاش برآمد

خضدار‘ زیدی سے عبدالکریم خدرانی کی لاش برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

خضدار(نامہ نگار) خضدار کے نواحی علاقہ زیدی کے مقام سے لاش برآمد شناخت نائب عبدالکریم خدرانی کے نام سے ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق اتوارکو مولہ کراس کے مقام پر سڑک کنارے سرف گاڑی سے ایک لاش ملی واقع کی اطلاع ملتے ہی قریبی لیویز چیک پوسٹ کے اہلکار موقع پر پہنچ کر نعش ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر مقتول کی شناخت نائب عبدالکریم خدرانی ساکن وہیر کے نام سے ہوئی ہے ذرائع کے مطابق مقتول کو فائر کرکے قتل کیا گیاہے قتل کی وجوہات جاننے کے لئے لیویز تحقیقات کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!