بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی کے رہائشی شخص کی لاش سندھ کے شہر جامشورو میں لاش ملی ہے ذرائع نے بتایا کہ کراچی سے متصل علاقے لونی کوٹ کے علاقے سے ملنے والی شخص کو گولیاں مار کر قتل کیا
ذرائع نے بتایا مذکورہ شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کے جیب سے شناختی کارڈ برآمد ہوا، جس پر اس کی شناخت خان محمد ولد محمد علی بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔مذکورہ شخص کے قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکی






