بلوچستان اسمبلی، اپوزیشن اراکین نے اجلاس بُلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی

بلوچستان اسمبلی، اپوزیشن اراکین نے اجلاس بُلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کروادی۔ گزشتہ روز اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی نے تین نکاتی ایجنڈا سے متعلق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ریکوزیشن جمع کرادی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کار قاعدہ (A)21سی (II) اور آسی 3 آرٹیکل 54 کو آئین پاکستان کے آرٹیکل127 کے ساتھ پڑا جائے تحت اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کی درخواست دیتے ہیں اور خصوصی اجلاس میں حاجی ذابد ریکی پر قاتلانہ حملے، امن و امان کی سنگین صورت حال اور جعلی ڈومیسائل کو تمام اضلاع سے منسوخ کرنے پر بحث کرایاجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!