سردار نور احمد بنگلزئی کو مرکزی سیکرٹریٹ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ‘ ذمہ داریاں بشریٰ رند کے سپرد

سردار نور احمد بنگلزئی کو مرکزی سیکرٹریٹ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ‘ ذمہ داریاں بشریٰ رند کے سپرد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے چیئرمین سردار نور احمد بنگلزئی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ پیر کے روز بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے چیئرمین سردار نور احمد بنگلزئی کو ہٹا کر پارٹی سیکرٹریٹ کے چیئر پرسن کی ذمہ داریاں پارلیمانی سیکرٹری بشری رند کے سپرد کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!