حیات بلوچ کا قتل ، ثناء بلوچ نے تحریک التوا اسمبلی جمع کروا دی
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی ثناء بلوچ نے کیچ میں ایف سی کے ہاتھوں نوجوان طالب علم حیات بلوچ کے قتل کے حوالے سے بلوچستان اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی –