خیرپور چیمبر آف کامرس کے صدر کے قتل میں ملوث 2 ماسٹر مائنڈ سمیت 4 قاتل گرفتار

خیرپور چیمبر آف کامرس کے صدر کے قتل میں ملوث 2 ماسٹر مائنڈ سمیت 4 قاتل گرفتار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

خیرپور میں چیمبر آف کامرس کے صدر راجیش کمار کے قتل میں ملوث دو ماسٹر مائنڈ سمیت چار قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی امیر سعود مگسی کے مطابق چیمبر آف کامرس کے صدر راجیش کمار کو تین ہفتے قبل قتل کیا گیا تھا۔ انھوں نے بتایا کہ قتل کے ماسٹر مائنڈ بھوجومل اور حشمت مل نے کرائے کے قاتلوں کے ذریعہ راجیش کمار کو قتل کروایا تھا۔ مقتول نے حشمت مل کو چوری کے الزام میں نوکری سے نکال دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!