6 ڈرائیورز کے بازیاب ہونے کی متضاد اطلاعات

6 ڈرائیورز کے بازیاب ہونے کی متضاد اطلاعات

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

آواران:آواران سے اغوا ہونے والے 6ڈرائیورز بازیاب کرالئے گئ دو روز قبل آواران سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواءہونے والے 6ڈرائیورز کو بازیاب کراکر انتظامیہ کے حوالے کردیاہے تاہم سرکاری سطح پر تصدیق نھ ہو سکی دوسری جانب رہا کرنے اور نہ کرنے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!