مستونگ شاہراہ  ، مال بردار ٹرین اور ٹرالر میں تصادم

مستونگ شاہراہ ، مال بردار ٹرین اور ٹرالر میں تصادم

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

مستونگ:کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر ٹرین اور ٹرالر میں تصادم حادثہ ببری ریلوے پاٹک پر ہوا حادثے کے بعد قومی شاہراہ بلاک ہوگیا۔ٹرین مال گاڑی اور ٹرالر دونوں ایران سے آرہے تھے۔ روڈ کو بحال کرنے کیلئے ریسکیوکا کام جاری ہے اور ہیوی مشنری طلب کر لی گئی حادثے میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!