مکینک کی دکان میں آتشزدگی گاڑی جل کر خاکستر

مکینک کی دکان میں آتشزدگی گاڑی جل کر خاکستر

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دالبندین:مکینک کی دکان میں آتشزدگی گاڑی جل کر خاکستر۔تفصیلات کے مطابق دالبندین بازار میں واقع پرنس فہد ہسپتال کے قریب موٹر گیراج میں زمباد گاڑی کی ویلڈنگ کے دوران اچانگ آگ بھڑک اٹھی جس نے آنآ فانآ پوری زمباد گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم فائر بریگیڈ کی امدادی ٹیم پہنچنے کے بعد بڑی مشکل سے آگ پر قابو پا لیا گیا مگر آگ کے بلند شعلوں کی وجہ سے گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر بن گئی جس سے لاکھوں روپے کے نقصانات ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!