ایک سو پینتالیس ونگ واشک کے جانب سے چھ ستمبر کے مناسب سے ایک پروقار تقریب منعقد

ایک سو پینتالیس ونگ واشک کے جانب سے چھ ستمبر کے مناسب سے ایک پروقار تقریب منعقد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

واشک(نامہ نگار) ایک سو پینتالیس ونگ واشک کے جانب سے چھ ستمبر کے مناسب سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی تقریب کا آغاز تلاوت کلام سے کی گئی تقریب کے مہمان خصوصی ونگ کمانڈر قمبر ہاشمی تھے ڈپٹی کمشنر واشک جناب شفقت انور شاوانی نے بھی شریک رہے طلبا نے تقریری مقابلہ کیا گیا اس دوران ونگ کمانڈر نے خطاب کرتے ھوے کہا ہے کہ ہمارے پاس بھرتیاں بھی جاری ہے ایف سی بےروزگاری کے خاتمے کے لیئے کوشاں ہے اس موقع پر غربا میں راشن تقسیم بچوں میں بھی انعامات تقسیم کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!