لاہور: ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

لاہور: ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور: داؤود نامی نوجوان اپنے دوست عبدالرحمن کے ہمراہ دفتر میں ٹک ٹاک بنا رہا تھا، گولی اس کی آنکھ میں لگ گئی جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔ موقع پر موجود دیگر افراد کے مطابق داؤد کا ساتھی ٹک ٹاکر بھی بازو پر گولی لگنے سے زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ سندر کے علاقے میں پیش آیا۔ دونوں نوجوانوں کی عمریں بائیس سے پچیس سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں قرار دیا ہے کہ یہ حادثہ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے باعث پیش آیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!