پشین ‘ انجمن تاجران کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی اللہ داد ترین فائرنگ سے جاں بحق

پشین ‘ انجمن تاجران کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی اللہ داد ترین فائرنگ سے جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پشین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے انجمن تاجران بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اللہ داد ترین جاںبحق ہوگئے ، لیویز کے مطابق پیر کو پشین کے علاقے کلی ملیزئی میں انجمن تاجران بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اللہ داد ترین مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد گھر جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے تاہم ہسپتال منتقلی کے دوران و ہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!