چاغی میں معدنیات کی تلاش میں نیب انکوائری ، نجی کمپنی کے مالک نے ضمانت کےلئے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

چاغی میں معدنیات کی تلاش میں نیب انکوائری ، نجی کمپنی کے مالک نے ضمانت کےلئے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آبا د: بلوچستان کے علاقے چاغی کی پہاڑیوں میں جوائنٹ وینچر کے ذریعے معدنیات کی تلاش میں نیب کی انکوائری معاملے پر نجی کمپنی کے مالک نے ضمانت قبل از گرفتاری کےلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ پیر ک ونجی کمپنی کے مالک عطاءمحمد جعفر نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،درخواست میں چیئرمین نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخوراست میں موقف اختیار کیاگیاکہ درخواست گزار نیب کے ساتھ انکوائری میں تعاون کے لیے تیار ہے،قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے نیلامی حاصل کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ عدالت تین ہفتوں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!