چیئرمین نیب نے پرویز الہٰی کے خلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی

چیئرمین نیب نے پرویز الہٰی کے خلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پرویز الٰہی کیخلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دی گئی۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف انویسٹی گیشن بند کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ نیب اعلامیے کے مطابق چوہدری پرویزالہٰی کےخلاف انویسٹی گیشن عدم شواہد پر بند کی گئی۔ پرویز الٰہی پر بطور وزیر لوکل گورنمنٹ 1988 سے 1993 تک غیر قانونی بھرتیوں کا الزام تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!