کوئٹہ :سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی نے کہا کہ 7سال بعد نیب کو خیال آنا کہ ہم نے بدعنوانی کی ہے یہ انتقامی حربے ہیں ہم نے پیسہ بنانا ہوتا تو ریکوڈک اور گوادر بندرگاہ سے اتنا بناتے کہ ان کے تصور سے بالاتر ہوتا ہم نے بلوچ وسائل کو قومی امانت سمجھ کر حفاظت کی انہوں نے کہا کہ یہ ناعاقبت اندیش طاقت کے گھمنڈ میں دست ہیں جن یہ آنکھ کھولیں گے تو تب کچھ ہو چکا ہو گا ۔
