لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی کورکمانڈرسدرن کمانڈ کوئٹہ تعینات

لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی کورکمانڈرسدرن کمانڈ کوئٹہ تعینات

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

راولپنڈی :آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کورکمانڈرکراچی ، لیفٹیننٹ جنرل خالدضیاکورکمانڈربہاولپور‘ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی کورکمانڈرسدرن کمانڈکوئٹہ ‘ لیفٹیننٹ جنرل محمدوسیم اشرف کورکمانڈرملتان ‘لیفٹیننٹ جنرل محمدعلی کمانڈرآرمی اسٹریٹجک فورس ’لیفٹیننٹ جنرل ماجداحسان انسپکٹرجنرل آرمز ‘لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان آئی جی ٹریننگ اینڈ ای ویلیوایشن ‘ لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہرحیات ملٹری سیکریٹری ‘ملٹری سیکریٹری لیفٹیننٹ جنرل محمدعبدالعزیزکورکمانڈرلاہور‘لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور آئی جی کمیونیکیشن اینڈ آئی ٹی تعینات کر دیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!