سابق وزیر مملکت جادم منگریو کورونا کے باعث انتقال کرگئے

سابق وزیر مملکت جادم منگریو کورونا کے باعث انتقال کرگئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی: مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما فقیر جادم منگریو انتقال کرگئے۔ فقیر جادم منگریو مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے نائب صدر تھے اور ان کے انتقال کی تصدیق پارٹی ترجمان کی جانب سے کی گئی ہے۔ ترجمان فنکشنل لیگ کے مطابق فقیر جادم منگریو کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔ واضح رہےکہ فقیر جادم منگریو پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں 2009 میں وزیر مملکت ریلوے بھی رہ چکے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!