کوئٹہ ‘ بلوچ کالونی میں ایک شخص کی مبینہ خود کشی

کوئٹہ ‘ بلوچ کالونی میں ایک شخص کی مبینہ خود کشی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ بلوچ کالونی میں ایک شخص نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی ۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ بلوچ کالونی میں ایک شخص تیمور خان ولد منظور خان نے مبینہ طورپرخود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ایدھی امدادی ٹیم نے موقع پرپہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کردیاگیا مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!