ملتان انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو جلسہ کی اجازت دینے سے انکار

ملتان انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو جلسہ کی اجازت دینے سے انکار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ملتان:ملتان ضلعی انتظامیہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کو ملتان میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) 30نومبر کو ملتان میں جلسے کا ارادہ رکھتی ہےاور جلسے کی اجازت کے لیے پی ڈی ایم نے ملتان کی ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے رکھی تھی تاہم ملتان ضلعی انتظامیہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کو ملتان میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!