لودھراں میں پسند کی شادی ، نانا نے نواسے کو قتل کردیا

لودھراں میں پسند کی شادی ، نانا نے نواسے کو قتل کردیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لودھراں، پسند کی شادی کرنے پر نانا نے نواسے کو گلا دبا کر قتل کردیا لودھراں میں پسند کی شادی کرنے پر نانا نے مبینہ طور پر اپنے ہی نواسے کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ مقامی پولیس کے مطابق ملزم کی بیٹی نے تھانے میں ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے اپنے باپ پر الزام لگایا کہ اُس نے کچھ ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس کی وجہ سے اُس کے والد نے اُس کے ایک ماہ کے بیٹے کو گلا دبا کر قتل کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!