2 سال میں ایک کروڑنوکریاں دینے کی بات ہی نہیں کی، وزیراعظم

2 سال میں ایک کروڑنوکریاں دینے کی بات ہی نہیں کی، وزیراعظم

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگوں کو انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی اورگھربھی 50 لاکھ سے تجاوزکرجائیں گے۔ میں نے یہ وعدہ دو سال میں پورا ہونے کی بات نہیں کی تھی، یہ سب پانچ سال میں ہوگا۔
جہانگیرترین سے متعلق سوال پروزیراعظم نے کہا ابھی تحقیقات چل رہی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!