مولانا فضل الرحمن کا ایجنڈا تحریک میں شدت لا نا ہے صوبائی حکومتیں احتیاط کریں‘ فواد چوہدری

مولانا فضل الرحمن کا ایجنڈا تحریک میں شدت لا نا ہے صوبائی حکومتیں احتیاط کریں‘ فواد چوہدری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا ایجنڈا تحریک میں شدت لا نا ہے ، سازشی ٹولہ فساد چاہتا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سازشی اور فسادی ٹولے کے نزدیک انسانی زندگیوں کی کو ئی اہمیت نہیں ہے فسادی ٹولے کو تشدد کے علاوہ کو ئی راستہ نہیں سو جھ رہا ۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹولے کے سر براہ مولانا فضل الرحمن کا ایجنڈا تحریک میں شدت لا نا ہے صوبائی حکومتوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ وہ بہت احتیاط کریں –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!