مارشل آرٹ ماہر عرفان محسود نے 38 واں ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

مارشل آرٹ ماہر عرفان محسود نے 38 واں ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پاکستان کے معروف مارشل آرٹ ماہر اور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے 38 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان مسحود نے اسٹار جمپس کا سب سے مشکل ورلڈ ریکارڈ بنایا، انہوں نے 60 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 27 اسٹار جمپس کیے۔ عرفان محسود کی جانب سے توڑا جانے والا یہ ورلڈ ریکارڈ اس سے قبل 22 اسٹار جمپس کا تھا۔ عرفان محسود کو گنیز ورلڈ ریکارڈز انتظامیہ نے تصدیقی ای میل جاری کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!