سچ کے سامنے اسحٰق ڈار کے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں ، شبلی فراز

سچ کے سامنے اسحٰق ڈار کے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں ، شبلی فراز

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ برطانوی اینکر کے سوالات اور اسحٰق ڈار کے جوابات ثبوت ہیں، سچ کے سامنے ان کے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں۔ سابق وزیرِ خزانہ اور مسلم لیگ نون کے رہنما اسحٰق ڈار کے انٹرویو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں یہ بات کہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!