نیو کراچی: سلنڈر دھماکہ، عمارت گرگئی، ایک  جاں بحق

نیو کراچی: سلنڈر دھماکہ، عمارت گرگئی، ایک جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی : ویسٹ زون کے علاقے نیو کراچی میں سلنڈر دھماکے سے رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں آگ لگنے سے 1 ہی خاندان سے تعلق رکھنے والا 1 بچہ جاں بحق جبکہ بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نیو کراچی سیکٹر 5 ڈی میں دعا چوک کے قریب واقع امام بارگاہ کے قریب آج صبح گھر میں کام کے دوران گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 منزلہ رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!