چاغی میں کروڑوں روپے کے فنڈز سے بنے والا زچہ و بچہ مرکز کو فعال کیا جائے ، عوامی حلقے

چاغی میں کروڑوں روپے کے فنڈز سے بنے والا زچہ و بچہ مرکز کو فعال کیا جائے ، عوامی حلقے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

چاغی( نامہ نگار ) چاغی میں کروڑوں روپے کے فنڈز سے بنے والے زچہ و بچہ صحت کے مرکز کو فعال کیا جائے ڈلیوری کیسز کی صورت میں پرائیویٹ زچہ وبچہ سینٹر میں غریبوں سے زیادہ رقم وصول کررہے ہیں تفصیلات کے مطابق چاغی شہر میں ڈلیوری کیسز کی صورت میں غریب خواتین کا پرسان حال نہیں ہے ڈلیوری کیسز میں مان اور بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں چاغی شہر اور گردونواح میں ڈلیوری کیسز میں اموات کی شرح تشویشناک حد بڑھ جانا کسی انسانی الیمے سے کم نہیں ہے چاغی میں کروڑوں روپے کے فنڈز سے تعمیر ہونے والے زچہ وبچہ صحت کے مرکز کو فعال کیا جاہیں تاکہ چاغی عوام کو صحت کے سہولیات فراہم ہوسکیں عوامی حلقوں نے صوبائی وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان ،صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی سے اپیل کی ہے کہ چاغی میں کروڑوں روپے کے فنڈز سے تعمیر ہونے والے زچہ وبچہ صحت کے مراکز کے لیے اسٹاف کے منظوری دی جاہیں اور زچہ وبچہ صحت کے مراکز کو فعال کرنے کے لئے کردار ادا کریں تاکہ چاغی میں زچہ وبچہ سینٹر کھنڈرات میں تبدیل نہ ہوسکیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!