پی ڈی ایم فیصلہ کرے تو جماعت اسلامی بھی استعفوں پرسوچ سکتی ہے، سراج الحق

پی ڈی ایم فیصلہ کرے تو جماعت اسلامی بھی استعفوں پرسوچ سکتی ہے، سراج الحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لوئردیر : امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتےہیں کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتیں سندھ حکومت، مرکزی حکومت، سینیٹ سےنکلنےکا فیصلہ کریں تو جماعت اسلامی بھی استعفوں پرسوچ سکتی ہے۔ لوئردیرمیں میڈیا سےگفتگو میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ مارشل لاء نہ موجودہ حالات میں مسائل کا حل ہے اور نہ پہلے تھا، حکومت نےعوام سےاپناایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!