کسی جماعت میں شامل ہو رہے ہیں نہ خبر میں کوئی صداقت ہے ‘ نواب اسلم رئیسانی

کسی جماعت میں شامل ہو رہے ہیں نہ خبر میں کوئی صداقت ہے ‘ نواب اسلم رئیسانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: یف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ایک بار پھر سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی جماعت میں شامل نہیں ہو رہے یہ خبر من گھڑت اور اس خبر میں صداقت نہیں، ہم محسوس کر رہے ہیں یہ خبر ایک ناکام ٹولے نے اڑائی ہوئی ہے جو اپنے مزموم عزائم اور بدگمانی پہلا نے کے لیے شائع کروا رہے ہیں، دوستوں سے گزارش ہے اس قسم کے خبروں سے ہوشیار رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!