فواد چوہدری کا حکومت اور اپوزیشن کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹنے کا مشورہ

فواد چوہدری کا حکومت اور اپوزیشن کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹنے کا مشورہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے حکومت اور اپوزیشن کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹنے کی تجویز دے دی۔ مسائل کے حل کے لیے حکومت اور اپوزیشن کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت کو سیاسی طور پر کوئی بڑا خطرہ نہیں لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ عدم استحکام میں بڑے فیصلے نہیں ہوسکتے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بڑے فیصلو ں کی ضرورت ہے، اس لیے رولز آف گیم طے کرنے کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!