طالبان، افغان حکومتی مذاکرات کے ایجنڈے کی ابتدائی فہرست کا تبادلہ

طالبان، افغان حکومتی مذاکرات کے ایجنڈے کی ابتدائی فہرست کا تبادلہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کابل : طالبان اور افغان حکومتی مذاکراتی ٹیموں کے درمیان مذاکرات کے ایجنڈے کی ابتدائی فہرست کا تبادلہ ہوگیا۔ اس حوالے سے ترجمان طالبان محمد نعیم کا کہنا تھا کہ مذاکراتی ٹیموں کی مذاکرات کے طریقہ کار سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔ ترجمان طالبان نے کہا کہ ایجنڈے پر ابھی مزید بات چیت کی ضرورت ہے، فریقین نے مذاکرات کا اگلا دور 5 جنوری کو شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!