گوادر ‘ محکمہ خزانہ کے آفیسر کی نعش باتھ روم سے برآمد

گوادر ‘ محکمہ خزانہ کے آفیسر کی نعش باتھ روم سے برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

گوادر: گوادرمیں محکمہ خزانہ کے آفیسر عبدالقادرباتھ روم میں مردہ حالت میں پائے گئے ۔محکمہ خزانہ آفس کے ملازمین کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے کے وقت وہ باتھ روم میں چلے گئے تھے دیر تک نہ نکلنے پر دوسرے ملازمین نے دروازہ توڑا تو وہاں پر مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!