جدہ کی بندرگاہ پر آئل ٹینکر پر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

جدہ کی بندرگاہ پر آئل ٹینکر پر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

جدہ : سعودی شہر جدہ کی بندرگاہ پر سنگاپور کے بحری آئل ٹینکر پر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ تاہم عملہ محفوظ رہا۔ شپنگ کمپنی کا دعویٰ ہےکہ بحری آئل ٹینکر پر بیرونی حملہ کیا گیا۔ جہاز پر موجود عملے کے 22 افراد دھماکے اور آگ سے محفوظ رہے۔ آئل ٹینکر پر لگنے والی آگ کو بجھادیا گیا ہے۔ سعودی حکام نے ابھی جدہ بندرگاہ دھماکے کی تصدیق نہیں کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!