جیلوں میں کورونا وائرس کا خطرہ ‘ حکومت نے کوئی توجہ نہیں دی ‘ ایمنسٹی اورجسٹس رپورٹ

جیلوں میں کورونا وائرس کا خطرہ ‘ حکومت نے کوئی توجہ نہیں دی ‘ ایمنسٹی اورجسٹس رپورٹ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد:پاکستان کی جیلوں میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے لگا ۔ ایمنسٹی اور جسٹس پروجیکٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے جیلوں میں کوروناوائرس روکنے پر توجہ نہیں دی۔ پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہیں، حکومت نے جیلوں سے قیدی کم کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا۔ رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس کا دباو¿ کم کرنے کے لیے رہا کیے گئے قیدی پھر گرفتار کرلیے گئے۔ رپورٹ میں مطالبہ کیا گیا کہ کورونا کا خطرہ کم کرنے کے لیے بوڑھے قیدی، خواتین اور سیاسی قیدی رہا کیے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!