31 جنوری تک مہنگائی مارچ ہوں گے، شیڈول تیار کرلیا ہے، مریم نواز کا ٹوئٹ

31 جنوری تک مہنگائی مارچ ہوں گے، شیڈول تیار کرلیا ہے، مریم نواز کا ٹوئٹ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور: نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 31 جنوری تک مہنگائی مارچ ہوں گے، میں نے شیڈول تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے سینیئر نے ٹوئٹر پر سوال کیا کہ ”پی ڈی ایم نے 31 جنوری تک وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا مطالبہ پورا نہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا ، کیا اپوزیشن سردی ختم ہونے کا انتظار کر رہی ہے یا اتنے لمبے وقفے کی کوئی اور وجہ ہے؟“۔جس کے جواب میں مریم نواز نے لکھا کہ” اس وقفے میں مہنگائی مارچ ہوں گے۔ میرا شیڈیول تیار ہو گیا“۔اس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم عوام کی عدالت میں جاچکے، اب ان کو پیچھے جانا پڑےگا، ایم پی ایز سے گلہ کیا جلسہ گاہ چھوٹی رکھی،لوگوں کوسڑک پر کھڑا ہونا پڑا،شدید سردی اور حکومتی فاشسٹ ہتھکنڈوں کے باوجود لاہوریوں نے کسی چیز کی پرواہ نہیں کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!