جنوبی بلوچستان پیکیج ‘ صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

جنوبی بلوچستان پیکیج ‘ صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:وفاقی حکومت کی جانب سے جنوبی بلوچستان پیکج کی نگرانی کے لئے قائم کردہ صوبائی ایپکس کمےٹی کا اجلاس آج ہوگا، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے جنوبی اضلاع کےلئے اعلان کردہ 600ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کے لئے قائم کردہ ایپکس کمےٹی کا اجلاس آج وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی صدارت میں ہوگا اجلاس میں وفاقی وزیر زبیدہ جلال، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، وفاقی و صوبائی سیکرٹریز سمیت دیگر اعلیٰ حکام شرکت کریں گے اجلاس میں منصوبے کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا جائےگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!