دکی:مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے سے ٹرالی کے زد میں آکر ایک کانکن جاں بحق دو کانکن زخمی ہوگئے ہسپتال ذرائع کے مطابق جان بحق کانکن کی شناخت محب اللہ ولد سمت اللہ قوم مریانی سکنہ افغانستان کے نام سے ہوگئی زخمی کانکنوں کی شناخت زکریا ولد عمر خیل اور عبدالباری ولد عبدالغفار اقوام مریانی سانن افغانستان کے نام سے ہوگئی۔زخمیوں میں سے ایک زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفرکردیا گیا۔






