سردیوں میں ایل این جی کے بڑے بحران کا خدشہ

سردیوں میں ایل این جی کے بڑے بحران کا خدشہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : جنوری کی شدید سردیوں میں ملک میں ایل این جی کے بڑے بحران کا خدشہ ہے، بین الاقوامی مارکیٹ سے ایل این جی کی خریداری پاکستان کے لیے امتحان بن گئی۔ تین کارگوز کے لیے ایمرجنسی ٹینڈرز جاری کیے۔ کمپنیوں نے ایل این جی کے دام بڑھا دیے۔ دو کارگوز کے لیے آنے والی بولی موجودہ خام تیل برینٹ کی قیمت کا انتالیس اعشاریہ چھ دو فیصد ہے۔ ایک کمپنی نے 19.80 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی بولی لگائی جبکہ دوسری نے 15.95 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی بولی دی۔ ایمرجنسی ٹینڈرز 8 سے 18 جنوری تک مختلف تاریخوں میں ڈیلیوری کے لیے جاری ہوئے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!