پشاور: ملزم نے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کر لیا

پشاور: ملزم نے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کر لیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پشاور: ملزم نے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کر لیا پولیس کے مطابق ملزم آصف رضا عرف ملنگ کو جوڈیشل مجسٹریٹ ثناء اللہ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ملزم نے بچی کے ساتھ زیادتی اور بعد ازاں گلہ دبا کر قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ ملزم نے عدالت کو بیان دیا کہ واردات کے بعد قریبی پیٹرول پمپ سے پیٹرول لا کر ثبوت مٹانے کی خاطر لاش آگ لگا کر جلائی تھی۔ عدالت نے ملزم کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!