ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والے افراد کو نوٹسز جاری

ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والے افراد کو نوٹسز جاری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن جمع نا کرانے والے افراد کو نوٹسز جاری کر دیے۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے توسیع کی درخواست دینے والے 3 لاکھ افراد کو 15 روز کی مہلت دے دی گئی۔ گوشوارے جمع نا کرانے والے رجسڑڈ افراد کی تعداد 8لاکھ ہے۔
رجسٹرڈ افراد کی مجموعی تعداد 29 لاکھ ہے جس میں سے 18لاکھ افراد نے ريٹرن جمع کرايا۔ ایف بی آر ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ باقی 8 لاکھ افراد کو نوٹس جاری کرے گا۔ اگلے مرحلے ميں گوشوارے جمع نا کرنے والوں پر بھاری جرمانے ہوں گے۔ ريٹرن فائل نا کرانے پر 1لاکھ 40 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!