کوئٹہ ‘ کمرے میں گیس بھر جانے سے دھماکہ ‘ ایک نوجوان جھلس کر جاں بحق دو زخمی
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے کلی ترخہ شیرانی محلہ میں کمرے میں گیس بھر جانے سے دھماکہ جس سے نوجوان علی احمد جھلس کر موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں ۔