کوئٹہ:چیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ سی پیک معاہدہ کو بلوچستان اسمبلی کی پراپرٹی نہ بنانے کی وجہ یہ بھی ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وفاقی حکومت نے گوادر سی پورٹ کی خودمختاری چین کو دی ہو کیوں کہ 62 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری/ قرض بغیر خودمختار ضمانت کے ممکن نہیں۔
